Home FAQ RSS Links Site Map Contact
..:: Hot News: علم بغاوت بلند کردیا،اب فیصلہ سڑکوں پرہوگا: نواز شریف کا ریلی سے خطاب ; زرداری نے نواز شریف کو بڑا بھائی کہہ کر پیٹھ میں چھرا گھونپا: شہباز شریف ; نواز شریف سے مفاہمت کیلئے تیار ہوں: زرداری ; زرداری پر اعتبار نہیں، گیلانی ملک بچائیں: شہبازشریف ; سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنیوالے 3 ارکان گرفتار کرنیکا دعویٰ  
News in Pictures



Advertisement

Hot News
زرداری نے نواز شریف کو بڑا بھائی کہہ کر پیٹھ میں چھرا گھونپا: شہباز شریف
نواز شریف سے مفاہمت کیلئے تیار ہوں: زرداری
زرداری پر اعتبار نہیں، گیلانی ملک بچائیں: شہبازشریف
سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنیوالے 3 ارکان گرفتار کرنیکا دعویٰ
باراک اوباما نےامریکہ کے چوالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے

 
Tuesday, 02.09.2010, 06:59am (GMT) 

علم بغاوت بلند کردیا،اب فیصلہ سڑکوں پرہوگا: نواز شریف کا ریلی سے خطاب


Friday, 03.06.2009, 06:37pm

زرداری قرآن شریف پر وعدہ کرکے مکر گئے
بھٹو کو پھانسی دلانے والے آج زرداری کے ساتھ ہیں
لاہور (ندائے وقت ) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ امید کی کرن نظر آرہی ہے۔ اب لمبا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ پاکستان کے صدر کا حال دیکھیں وعدے پورا نے کرتے۔ لاہور میں گورنر راج اور نااہلی کیخلاف مسلم لیگ (ن) کی احتجاجی ریلی اور جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا قرآن شریف پر وعدے کرنے والے اپنے وعدوں سے مکر گئے۔ آج کا جلسہ اسلام آباد پہنچ کر فیصلہ کن کردار ادا کرے گا۔ میں نے زرداری صاحب سے قوم کی خوشحالی مانگی تھی۔ پاکستانی روز جیتے ہیں اور روز مرتے ہیں۔ میں بھی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پنجاب کا دو مرتبہ وزیراعلیٰ رہا لیکن جتنا شہبازشریف نے عوام کیلئے کام کیا، دن رات ایک کردیا، میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں بھی نہ کرسکا۔ کیا صدر زرداری کو یہ پسند نہیں آیا۔ جعلی ججوں کیخلاف آج کا جلسہ عوامی ریفرنڈم ہے۔ میں نے زرداری سے کوئی عہدہ نہیں مانگا، وزارتیں اور مشاورتیں نہیں مانگیں۔ زرداری صاحب کے مجبور کرنے پر کابینہ کا حصہ بنے۔ ملک میں مسائل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ پاکستان کے عوام روز جیتے اور روز مرتے ہیں۔ آپ جانتے ہیں کہ احمد رضا قصوری کون ہے؟ یہ وہی شخص ہے جس کی ایف آئی آر پر ذوالفقارعلی بھٹو کو پھانسی ہوئی۔



تازہ ترین 

زرداری نے نواز شریف کو بڑا بھائی کہہ کر پیٹھ میں چھرا گھونپا: شہباز شریف

Friday, 03.06.2009, 06:35pm

رحمان ملک جھوٹوں کے آئی جی ہیں، قوم وٹو کا چٹو بنادے گی: احتجاجی ریلی سے خطاب

لاہور (ندائے وقت ) احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم زرداری کے گناہوں کو معاف نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف مذاکرات دوسری طرف ہارس ٹریڈنگ کی جا رہی ہے، ہم نے ملک کے چوروں کو نانی یاد دلا دی۔ رحمن ملک جھوٹوں کے آئی جی، وٹو قوم تمہارا چٹو بنا دے گی، زرداری صاحب قوم سے مذاق چھوڑ دیں۔ زرداری صاحب آج آئیں اور عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر دیکھ لیں، زرداری نے گورنر ہاﺅس میں مویشیوں کی منڈی لگا رکھی ہے۔

نواز شریف سے مفاہمت کیلئے تیار ہوں: زرداری

More ++
اہم خبریں 

لاہور ہائیکورٹ میں گورنر راج کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور ، حکومت کو نوٹس جاری

Friday, 03.06.2009, 08:27pm

لاہور (ندائے وقت ) لاہور ہائیکورٹ نے صدر آصف علی زرداری کی طرف سے صوبہ پنجاب میں گورنر راج کے نفاذ کے خلاف درخواستوں کو باقاعدہ سماعت کے لئے منظور کر لیا ہے۔ یہ حکم ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ نے گورنر راج کے خلاف ایک ہی نوعیت کی دو درخواستوں پر ابتدائی سماعت کے بعد دیا۔

سری لنکن ٹیم پر حملے میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے: رحمان ملک

More ++
امریکہ کی خبریں 

تقریبِ حلف برداری: اوباما نے یومِ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر  منایا

Tuesday, 01.20.2009, 06:39pm

واشنگٹن  (خالد حمید خان) امریکہ نے نومنتخب صدر براک اوباما نے حلف برداری کی تقریب سے ایک روز قبل سیاہ فام امریکی باشندوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے رہنما  مارٹن لوتھر کنگ جونیئر   کا خصوصی دن منایا ۔

مسٹر بُش نے اپنی صدار ت کے آخری دن متعدد عالمی لیڈروں کے ساتھ فون پر بات, شکریہ اور الوداع

More ++
کمیونٹی کی خبریں 

شکاگو میں استقبالیہ,پاکستان کے قونصل جنرل ڈاکٹر عمان رشید بھی  استقبالیہ میں شریک

Tuesday, 01.13.2009, 02:43pm

جنرل (ر) پرویز مشرف کی نیویارک آمد پہ جوتا بردار احتجاجی مظاہرہ کا اعلان
نوید مشرف  کا جنرل (ر) پرویز مشرف کے اعزاز میں  شکاگو میں استقبالیہ, مخالفین کا مشرف  کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شکاگو (خالد حمید خان)جنرل (ر) پرویز مشرف صدارتی سے مستعفی ہونے کے بعد پہلی بار امریکہ  شکاگو اپنے چھوٹے بھائی ڈاکٹر سید نوید مشرف کے پاس پہنچے جہاں ان کے ساتھ دو دن قیام کیا۔ڈاکٹر نوید مشرف نے جنرل (ر) پرویز مشرف کے اعزاز میں اتوار کو شکاگو میں استقبالیہ دیا جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات شریک ہوئیں تاہم جس ہوٹل میں جنرل (ر) مشرف کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جا رہا تھا اسی ہوٹل کے سامنے مسلم لیگ (ن) شکاگو اور کولیشن آف پاکستانی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھی ہوا۔سابق صدر لیکچر سیریز کے تحت امریکہ آئے ہیں ۔اس دورے میں

 اسرائیلی  جارحیت کیخلاف نیویارک میں احتجاجی مظاہرہ،یہودیوں کی بھی شرکت

More ++
بین الاقوامی خبریں 

لاس ویگس میں برقی مصنوعات کا عالمی میلہ

Tuesday, 01.13.2009, 03:26pm

اس سال امریکی شہر لاس ویگس میں عام صارفین کے استعمال میں آنے والے نئی برقی مصنوعات کا بین الاقوامی  میلہ منعقد ہوا جس میں دنیا بھرسے برقی آلات تیار کرنے والی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات نمائش کے لیے پیش کیں۔ اگرچہ دنیا کے اکثر ممالک کسادبازاری کی لپیٹ میں ہیں اور امریکی معیشت اپنی کئی عشروں کی تاریخ کے بدترین  اقتصادی اور مالیاتی بحران سے گذر رہی ہے لیکن لاس ویگس میں 2009ءکی برقی مصنوعات کے بین الاقوامی میلے میں شرکت کرنے والی کمپنیوں کو توقع ہے کہ وہ صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔

کچھ فلمیں قابلِ قبول ہوسکتی ہیں:سعودی مذہبی پولیس کے سربراہ کابیان

More ++
ادارتی کالم 

واشنگٹن میں حلف برداری کی تقریب کی تیاریاں زوروں پر....خالد حمید خان ........واشنگٹن

Thursday, 01.15.2009, 09:55pm

براک اوباما 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
صدر بش زمینی حقائق سے بے خبر ایک طاقت ور صد ر
ء2011تک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ
امریکہ میں نئے صدر کی آمد اور پرانے صدر کی رخصتی کس طرح ہوتی ہے؟
وائٹ ہاؤس کی زندگی اوباما فیملی کی نظر میں
اوباما کی حلف برداری کی تقریب میں لوگوں کی دلچسپی
کیا امریکہ 1930 کی کساد بازاری کی طرف بڑھ رہاہے؟
امریکہ میں مسلم تنظیموں نے   باراک اوباما کی حمایت کا اعلان

نتیجہ اللہ پر......ناتمام .....ہارون الرشید

More ++
اسلامی کالم 

انسان کی حقیقت....عا ئشہ کلیم

Sunday, 12.14.2008, 12:50pm

اخلاقی اور روحانی طور پر انسان پستی کا شکار ہو رہا ہے
اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی آزمائش خوش حالی اور غریبی دونوں صورتوں میں کرتا ہے
زندگی کی تمام نعمتیں اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ہیں، وہ چھین بھی سکتا ہے

ہر انسان اپنی جسامت یعنی ہاتھ، پاﺅں، آنکھ، ناک اور کان وغیرہ کے اعتبار سے ایک دوسرے سے مطابقت رکھتا ہے لیکن اس کے برعکس ہر شخص خواہ وہ مرد ہو یا عورت ہر انسان اپنے اندر سمجھ بوجھ فہم و فراست اور عقل و شعور کی ایک پوری دنیا اپنے اندر لیے پھرتا ہے۔

قرب الٰہی کا زینہ....امیر محمد اکرم اعوان

More ++
ادبی دنیا 

لال قلعے کے اردو مشاعرے: روایت و حکایت

Tuesday, 01.20.2009, 05:42pm

اردو مشاعرے ہماری ادبی و تہذیبی روایت کے امین اور ہماری لسانی بیداری کے عکاس ہیں۔ مشاعروں کی ایک الگ تہذیب ہے، ایک الگ رنگ ڈھنگ ہے۔یہ تہذیب ہمیں اس بات کی یاد دلاتی ہے کہ اگر ہمیں اپنی زبان اور شعری سرمائے کا تحفظ عزیز ہے تو ہمیں معیاری مشاعروں کے انعقاد اور ان میں شرکت سے گریز نہیں کرنی چاہئے۔لیکن یہ بھی ایک حقیقت اور تلخ حقیقت ہے کہ اب عوامی مشاعروں کا معیار انتہائی پست ہو تا جا رہا ہے اور ایسے ایسے لوگ بھی شاعر کی حیثیت سے ان میں شرکت کرنے لگے ہیں جو نہ تو اردو زبان سے واقف ہیں اور نہ ہی شعری روایت سے

نظیر اکبرآبادی پر دہلی میں تین روزہ بین الاقوامی سیمینار

More ++
خواتین کارنر 

عید کے پکوان

Sunday, 12.07.2008, 08:49am

بکرے کے گوشت
کا سالن

مٹن ہانڈی

پسندے

کڑاہی گوشت

گوشت کھانے میں اعتدال برتیں

More ++
بچوں کی دنیا 

عید قرباں پر ایک خصوصی کہانی
(قربانی کا مقصد)

Sunday, 12.07.2008, 10:10am

محمود آج صبح سے ہی ضد کر رہا تھا کہ فریزر خریدنا ہے ۔ محمود کے ابو کی آمدنی بہت زیادہ نہیں تھی اس لئے وہ اسے بار بار سمجھا رہے تھے کہ ان کے پاس فریزر خریدنے کے پیسے نہیں ہیں لیکن محمود تھا کہ اپنی ضد چھوڑنے پر رضامند نہیں ہو رہا تھا ۔محمود فریزر خریدنے کی ضد اس لئے کر رہا تھا کہ قربانی کا سارا گوشت فریزر میں رکھ دیا جائے اور پھر ہفتوں سب گھر والے اسے کھاتے رہیں۔ محمود کے ابو ایک خدا ترس اور رحمدل انسان تھے وہ محمود کو سمجھا رہے تھے کہ

قربانی کے جانور سے پیار بھی کریں، خیال بھی کریں

More ++
کھیل 

شفقت نغمی'آصف کیس رپورٹ پی سی بی کے پاس'

Tuesday, 01.13.2009, 03:35pm

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف آپریٹنگ آفیسر شفقت نغمی نے کہا ہے کہ محمد آصف کیس کی رپورٹ پی سی بی کے پاس ہے اور انہیں حیرت ہے کہ پی سی بی کے موجودہ حکام اس کی موجودگی سے کیوں انکار کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ محمد آصف گزشتہ سال بھارت سے پاکستان آتے ہوئے دبئی ائرپورٹ پر ممنوعہ قوت بخش شے کی برآمدگی پر انیس روز حراست میں رکھے گئے تھے جس کے بعد انہیں ڈی پورٹ کردیا گیا تھا اور دبئی حکام کی اس کیس سے متعلق دستاویز میں درج ہے کہ وہ آئندہ متحدہ عرب امارات میں داخل نہیں ہوسکتے۔

ریحان بٹ، ایشیا کے بہترین کھلاڑی

More ++
فلمی دنیا 

گجنی کامیابی کے سارے ریکارڈ توڑنے کے قریب

Tuesday, 01.13.2009, 02:48pm

گجنی کی ریکارڈ ساز کامیابی نے ثابت کر دیا ہے کہ بالی وڈ میں عامر خان کا ثانی نہیں
نئے سال کے پہلے ہفتے میں بھلے ہی اب تک کوئی بڑے بینر کی فلم ریلیز نہ ہوئی ہو پر بالی وڈ اسٹار عامر خان کی گذشتہ سال دسمبر میں ریلیز ہوئی ہٹ فلم گجنی باکس آفس پر کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ نے کی راہ پر گامزن ہے۔

بھارتی فلموں کی تاریخ میں گجنی پہلی ہندی فلم بن گئی ہے جس نے ریلیز کے دو ہفتوں میں عالمی سطح پر 200 کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔ فلم میں ویلن کا نام گجنی ہے اور اُسی بُرے کردار پر فلم کا ٹائیٹل گجنی رکھا گیا جو کہ اب ہندی فلم انڈسٹری کی سب سے بڑی ہٹ فلم بن گئی ہے۔

گولڈن گلوبز فلم ایوا رڈز: سلم ڈاگ ملینیئر میدان مار گئی 

More ++
Hot English News 

Pakistan not involved in Mumbai attacks: Miliband

Tuesday, 01.13.2009, 06:02pm

NEW DELHI  :British Foreign Secretary David Miliband said here on Tuesday at a joint press conference with Indian FM Pranab Mukherjee that Mumbai terror attacks were not directed by the Pakistani state.

India has not responded to joint inquiry proposals: PM

More ++
English News 

Bush to make farewell address Thursday: White House

Tuesday, 01.13.2009, 06:21pm

WASHINGTON  :Outgoing US President George W. Bush plans to make a farewell address to the nation late Thursday, White House spokeswoman Dana Perino said on Monday.

Kamte’s wife hit out Indian police investigation

More ++
All News
تازہ ترین
اہم خبریں
امریکہ کی خبریں
کمیونٹی کی خبریں
بین الاقوامی خبریں
ادارتی کالم
اسلامی کالم
ادبی دنیا
خواتین کارنر
بچوں کی دنیا
کھیل
فلمی دنیا
Hot English News
English News

Newsletter
Your Name:
Your Email:
Submit

 Nida-i-waqt Group News Paper Contact:-  nidaiwaqt@nidaiwaqt.com

All Copy Right Reserved Re-production is strictly Prohibited