Home FAQ RSS Links Site Map Contact
..:: Hot News: علم بغاوت بلند کردیا،اب فیصلہ سڑکوں پرہوگا: نواز شریف کا ریلی سے خطاب ; زرداری نے نواز شریف کو بڑا بھائی کہہ کر پیٹھ میں چھرا گھونپا: شہباز شریف ; نواز شریف سے مفاہمت کیلئے تیار ہوں: زرداری ; زرداری پر اعتبار نہیں، گیلانی ملک بچائیں: شہبازشریف ; سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنیوالے 3 ارکان گرفتار کرنیکا دعویٰ  
Advertisement

 
کھیل 

شفقت نغمی'آصف کیس رپورٹ پی سی بی کے پاس'


Tuesday, 01.13.2009, 03:35pm

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف آپریٹنگ آفیسر شفقت نغمی نے کہا ہے کہ محمد آصف کیس کی رپورٹ پی سی بی کے پاس ہے اور انہیں حیرت ہے کہ پی سی بی کے موجودہ حکام اس کی موجودگی سے کیوں انکار کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ محمد آصف گزشتہ سال بھارت سے پاکستان آتے ہوئے دبئی ائرپورٹ پر ممنوعہ قوت بخش شے کی برآمدگی پر انیس روز حراست میں رکھے گئے تھے جس کے بعد انہیں ڈی پورٹ کردیا گیا تھا اور دبئی حکام کی اس کیس سے متعلق دستاویز میں درج ہے کہ وہ آئندہ متحدہ عرب امارات میں داخل نہیں ہوسکتے۔


ریحان بٹ، ایشیا کے بہترین کھلاڑی


Saturday, 12.20.2008, 10:15pm

ملائشیا میں ایشین ہاکی فیڈریشن کی کانگرس کے سنہ 2008 کے اجلاس میں پاکستان کی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور سنٹر فارورڈ ریحان بٹ کواس سال کا ایشیا کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ جو اس اجلاس میں شرکت کر رہے تھے انہوں نے ریحان بٹ کی جگہ ان کا یہ ایوارڈ وصول کیا۔


سری لنکا کے خلاف مضبوط ٹیم تشکیل دی جائے گی: پی سی بی چیف سیلیکٹر


Saturday, 12.20.2008, 10:13pm

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سیلیکٹر، عبد القادر نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کی مضبوط ٹیم تشکیل دی جائے گی۔





 
All News
تازہ ترین
اہم خبریں
امریکہ کی خبریں
کمیونٹی کی خبریں
بین الاقوامی خبریں
ادارتی کالم
اسلامی کالم
ادبی دنیا
خواتین کارنر
بچوں کی دنیا
کھیل
فلمی دنیا
Hot English News
English News

Newsletter
Your Name:
Your Email:
Submit

 Nida-i-waqt Group News Paper Contact:-  nidaiwaqt@nidaiwaqt.com

All Copy Right Reserved Re-production is strictly Prohibited