Home FAQ RSS Links Site Map Contact
..:: Hot News: علم بغاوت بلند کردیا،اب فیصلہ سڑکوں پرہوگا: نواز شریف کا ریلی سے خطاب ; زرداری نے نواز شریف کو بڑا بھائی کہہ کر پیٹھ میں چھرا گھونپا: شہباز شریف ; نواز شریف سے مفاہمت کیلئے تیار ہوں: زرداری ; زرداری پر اعتبار نہیں، گیلانی ملک بچائیں: شہبازشریف ; سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنیوالے 3 ارکان گرفتار کرنیکا دعویٰ  
Advertisement

 
کمیونٹی کی خبریں 

شکاگو میں استقبالیہ,پاکستان کے قونصل جنرل ڈاکٹر عمان رشید بھی  استقبالیہ میں شریک


Tuesday, 01.13.2009, 02:43pm

جنرل (ر) پرویز مشرف کی نیویارک آمد پہ جوتا بردار احتجاجی مظاہرہ کا اعلان
نوید مشرف  کا جنرل (ر) پرویز مشرف کے اعزاز میں  شکاگو میں استقبالیہ, مخالفین کا مشرف  کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شکاگو (خالد حمید خان)جنرل (ر) پرویز مشرف صدارتی سے مستعفی ہونے کے بعد پہلی بار امریکہ  شکاگو اپنے چھوٹے بھائی ڈاکٹر سید نوید مشرف کے پاس پہنچے جہاں ان کے ساتھ دو دن قیام کیا۔ڈاکٹر نوید مشرف نے جنرل (ر) پرویز مشرف کے اعزاز میں اتوار کو شکاگو میں استقبالیہ دیا جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات شریک ہوئیں تاہم جس ہوٹل میں جنرل (ر) مشرف کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جا رہا تھا اسی ہوٹل کے سامنے مسلم لیگ (ن) شکاگو اور کولیشن آف پاکستانی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھی ہوا۔سابق صدر لیکچر سیریز کے تحت امریکہ آئے ہیں ۔اس دورے میں


 اسرائیلی  جارحیت کیخلاف نیویارک میں احتجاجی مظاہرہ،یہودیوں کی بھی شرکت


Tuesday, 01.13.2009, 02:35pm

نیویارک (خصوصی رپورٹ)غزہ پہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف نیویارک سٹی ( مین ہیٹن ) میں اتوار کو ایک بار احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مسلم و عرب امریکن کمیونٹی کے ارکان کے علاوہ انسانی حقوق کی مختلف اہم تنظیموں کے علاوہ یہودیوں کی بھی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اس احتجاجی مظاہرہ میں غزہ پہ اسرائیلی حملوں کی مذمت کی گئی اور فوری طور پہ اسرائیلی افواج کی غزہ سے واپسی اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔اس احتجاج میں


نیویارک میں بھارتی باشندوں کااقوام متحدہ کے دفتر کے باہر پاکستان کیخلاف مظاہرہ


Monday, 12.15.2008, 04:36pm

نیویارک(نمائندہ خصوصی)امریکہ میں مقیم ایک سو سے زائد بھارتی باشندوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر پاکستان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کا اہتمام بھارتیہ جنتا پارٹی کے حامیوں نے کیا تھا۔ مظاہرین نے اقوام متحدہ کی جانب سے جماعت الدعوة پر پابندی عائد کرنے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ


 نظیر کی پہلی برسی پہ 17دسمبر کو بروکلین میں جلسہ عام ہوگا، جہانگیر بدر مہمان خصوصی ہونگے


Monday, 12.15.2008, 04:33pm

نیویارک(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی پہلی برسی کے موقع پہ 17دسمبر کی شام چھ بجے بروکلین ، نیویارک میں جلسہ عام ہوگا جس کے مہمان خصوصی پارٹی کے امریکہ کے دورے پہ آئے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر ہونگے۔ اس جلسہ کا اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی یوایس اے اور اس کے تمام چیپٹرز ملکر کررہے ہیں


پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت سے محاذ کرنا پیپلز پارٹی کی پالیسی نہیں ، جہانگیر بدر


Monday, 12.15.2008, 04:32pm

نیویارک ( سپیشل رپورٹر سے ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت سے محاذ آرائی کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کی پالیسی نہیں ۔ یہ بات انہوں نے پیپلزپارٹی یو ایس اے کے صدر ڈاکٹر حسن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ کے موقع پر اخبارنویسوں سے بات چیت کے دوران کہی



  + نیویارک میں کراچی کلب بن گیا


 
All News
تازہ ترین
اہم خبریں
امریکہ کی خبریں
کمیونٹی کی خبریں
بین الاقوامی خبریں
ادارتی کالم
اسلامی کالم
ادبی دنیا
خواتین کارنر
بچوں کی دنیا
کھیل
فلمی دنیا
Hot English News
English News

Newsletter
Your Name:
Your Email:
Submit

 Nida-i-waqt Group News Paper Contact:-  nidaiwaqt@nidaiwaqt.com

All Copy Right Reserved Re-production is strictly Prohibited