Home FAQ RSS Links Site Map Contact
..:: Hot News: علم بغاوت بلند کردیا،اب فیصلہ سڑکوں پرہوگا: نواز شریف کا ریلی سے خطاب ; زرداری نے نواز شریف کو بڑا بھائی کہہ کر پیٹھ میں چھرا گھونپا: شہباز شریف ; نواز شریف سے مفاہمت کیلئے تیار ہوں: زرداری ; زرداری پر اعتبار نہیں، گیلانی ملک بچائیں: شہبازشریف ; سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنیوالے 3 ارکان گرفتار کرنیکا دعویٰ  
News in Pictures

ممبئی کے سب سے مصروف ریلوے سٹیشن پرخون کی ہولی ہوئی تھی


Advertisement

 
فلمی دنیا 

گجنی کامیابی کے سارے ریکارڈ توڑنے کے قریب


Tuesday, 01.13.2009, 02:48pm

گجنی کی ریکارڈ ساز کامیابی نے ثابت کر دیا ہے کہ بالی وڈ میں عامر خان کا ثانی نہیں
نئے سال کے پہلے ہفتے میں بھلے ہی اب تک کوئی بڑے بینر کی فلم ریلیز نہ ہوئی ہو پر بالی وڈ اسٹار عامر خان کی گذشتہ سال دسمبر میں ریلیز ہوئی ہٹ فلم گجنی باکس آفس پر کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ نے کی راہ پر گامزن ہے۔

بھارتی فلموں کی تاریخ میں گجنی پہلی ہندی فلم بن گئی ہے جس نے ریلیز کے دو ہفتوں میں عالمی سطح پر 200 کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔ فلم میں ویلن کا نام گجنی ہے اور اُسی بُرے کردار پر فلم کا ٹائیٹل گجنی رکھا گیا جو کہ اب ہندی فلم انڈسٹری کی سب سے بڑی ہٹ فلم بن گئی ہے۔


گولڈن گلوبز فلم ایوا رڈز: سلم ڈاگ ملینیئر میدان مار گئی 


Tuesday, 01.13.2009, 02:47pm

ہالی وڈ میں  اتوار کی شام ہونے والی گولڈن گلوب ایوارڈز  کی تقریب میں سلم ڈاگ ملینیئرکو سب سے زیادہ اعزازات سے نوازا گیا۔  اس فلم کی کہانی کا تعلق بھارتی شہر ممبئی سے ہے۔  اس فلم کے موسیقار اے آر رحمٰن کو بہترین  موسیقی کے ضمن میں انعام سے نوازا گیا۔


فلم ڈائریکٹر سٹیون سپیل برگ کو فلم کی دنیا میں اپنی 40 سالہ خدمات پر لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا


Tuesday, 01.13.2009, 01:06pm

گولڈن گلوبز کے ایوارڈز کا فیصلہ ہالی وڈ میں تقریباً 90 غیر ملکی صحافی کرتے ہیں۔فلم انڈسٹری ان ایوارڈز کو بہت اہمیت دیتی ہے کیونکہ یہ انتخاب بعض اوقات سب سے اہم فلمی ایوارڈ آسکر  کے رجحان کی نشان دہی کرتا ہے جو فروری میں دیے جاتے ہیں۔


امریکی صدر بش پربھارتی فلم انڈسٹری کیجانب سے فلم بنائی گئی


Monday, 01.12.2009, 06:49pm

  نئی دہلی .. . . . . . .امریکی صدر بش کو الوداع کے لئے بھارتی فلم انڈسٹری کی جانب سے ایک فلم بنائی گئی ہے۔جس کا نام بش آرہا ہے رکھا گیا ہے۔امریکی صدر بش کی مدت ملازمت تو کیا پوری ہونے لگی۔،دنیا بھر میں ان کے الوداعی تقریب مختلف انداز سے دی جانے لگی ہے۔کہیں صدر بش کو جوتے کھینچ کر مارے جاتے ہیں تو کہیں ان کے لئے الوداعی فلم بنائی جاتی ہے۔بھارتی فلم ڈائریکٹر کنال رائے نے بش آرہاہے کہ نام سے اپنی نوعیت کی ایک منفرد فلم بنائی ہے 


پاکستانی فنکاروں کا گروپ پیر کو بھارت  روانہ ہوگا


Monday, 12.22.2008, 02:17pm

راولپنڈی (ندائے وقت مانیٹرنگ سیل)پاک بھارت  تعلقات میں حالیہ  تناؤ  کے باوجود، معروف پاکستانی اجوکہ تھیٹر گروپ کے فنکاروں کا ایک وفد پیر کو بھارت روانہ ہو رہا ہے جہاں مختلف شہروں میں   جاکر اپنا مقبول ڈرامہ 'بُلہا' پیش کرے گا۔



  + روسی طالبہ حسینہ عالم بن گئیں


 
All News
تازہ ترین
اہم خبریں
امریکہ کی خبریں
کمیونٹی کی خبریں
بین الاقوامی خبریں
ادارتی کالم
اسلامی کالم
ادبی دنیا
خواتین کارنر
بچوں کی دنیا
کھیل
فلمی دنیا
Hot English News
English News

Newsletter
Your Name:
Your Email:
Submit

 Nida-i-waqt Group News Paper Contact:-  nidaiwaqt@nidaiwaqt.com

All Copy Right Reserved Re-production is strictly Prohibited