Home FAQ RSS Links Site Map Contact
..:: Hot News: علم بغاوت بلند کردیا،اب فیصلہ سڑکوں پرہوگا: نواز شریف کا ریلی سے خطاب ; زرداری نے نواز شریف کو بڑا بھائی کہہ کر پیٹھ میں چھرا گھونپا: شہباز شریف ; نواز شریف سے مفاہمت کیلئے تیار ہوں: زرداری ; زرداری پر اعتبار نہیں، گیلانی ملک بچائیں: شہبازشریف ; سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنیوالے 3 ارکان گرفتار کرنیکا دعویٰ  
Advertisement

Hot News
علم بغاوت بلند کردیا،اب فیصلہ سڑکوں پرہوگا: نواز شریف کا ریلی سے خطاب
زرداری نے نواز شریف کو بڑا بھائی کہہ کر پیٹھ میں چھرا گھونپا: شہباز شریف
نواز شریف سے مفاہمت کیلئے تیار ہوں: زرداری
زرداری پر اعتبار نہیں، گیلانی ملک بچائیں: شہبازشریف
سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنیوالے 3 ارکان گرفتار کرنیکا دعویٰ

 
تازہ ترین 

نواز شریف سے مفاہمت کیلئے تیار ہوں: زرداری


Thursday, 03.05.2009, 06:00pm (GMT)

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ محاذ آرائی پر یقین نہیں رکھتے۔ وہ آج بھی تمام مسائل بات چیت سے حل کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ ایوان صدر میں اسفند یار ولی اور مولانا فضل الرحمن کے ساتھ گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے سیاسی صورتحال، مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مفاہمت کی کوششوں اور صوبہ سرحد کے متعلق معاملات پر بات چیت کے لئے ان سے ملاقات کی۔ صدر نے دونوں رہنماﺅں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ ایوان صدر کے ذرائع نے بتایا کہ صدر نے دونوں اتحادیوں کی مفاہمتی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ وہ محاذ آرائی کی طرف نہیں جانا چاہتے۔ مسائل کے حل کے لئے شریف برادران سے بات چیت کے لئے تیار ہیں تاہم احتجاجی سیاست کا راستہ اختیار کرنے سے معاملات بہتر نہیں ہوسکتے۔ دونوں اتحادیوں نے صدر کو مفاہمت اور بات چیت کے لئے نواز شریف کی شرائط سے آگاہ کیا جن پر صدر نے غور کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ دونوں رہنماﺅں نے مفاہمت کے پہلے قدم کے طور پر پنجاب سے گورنر راج ختم کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا نواز شریف بھی تصادم کی طرف نہیں جانا چاہتے۔ ملاقات میں پنجاب کے سیاسی بحران کے حل کے لئے کئی تجاویز پر غور کیا گیا۔ صدر نے واضح کےاہے کہ مفاہمت کے لےے دونوں فرےقوں کو لچک دکھانا ہوتی ہے۔ اتحادےوں کو مصالحت کے حوالے سے کوششوں کے بارے مےں اتحاد اور تعاون حاصل رہے گا۔ ملاقات میں پنجاب مےں سےاسی بحران کے خاتمے کے لےے مختلف آپشنز کاجائزہ لےا گےا ۔ ذرائع کے مطابق اتحادےوں نے کہا دونوں فرےقوں کو تےز و تند پےغامات سے گرےز کرنا چاہئے۔ صدر نے کہاکہ وہ نواز شرےف کے سخت بےانات کے باوجود مفاہمت چاہتے ہےں۔ ہراےک کو ےہی راستہ اختےار کرنا چاہئے۔


    Print        Tell friend        Top


Related Articles:
علم بغاوت بلند کردیا،اب فیصلہ سڑکوں پرہوگا: نواز شریف کا ریلی سے خطاب+
زرداری نے نواز شریف کو بڑا بھائی کہہ کر پیٹھ میں چھرا گھونپا: شہباز شریف +
پشاور پشتو شاعر رحمان بابا کے مزار پر دھماکے +
زرداری پر اعتبار نہیں، گیلانی ملک بچائیں: شہبازشریف +
سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنیوالے 3 ارکان گرفتار کرنیکا دعویٰ +
باراک اوباما نےامریکہ کے چوالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے+
میں باراک حسین اوباما ۔۔۔۔ --+
پاکستان سے مخلص کردار ثابت کرنے کا مطالبہ کرنے والے اپنے وعدے پورے کریں: جنرل طارق مجید+
اوباما کی حلف برداری کی تقریب: واشنگٹن میں لاکھوں افراد اکٹھے ہو رہے ہیں+
پاکستان کو سب ملکوں کے مفاد کیلئے اپنے اندرونی مسائل پر قابو پانا ہوگا: امریکی جرنیل ڈیوڈ پیٹریاس+
پاک فوج تمام چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: جنرل کیانی+
صدر اور وزیراعظم کے اختیارات میں توازن ہونا چاہئے: وزیراعظم گیلانی +
پاکستان ممبئی حملوں میں ملوث نہیں: برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ+
 بھارت نے ممبئی حملوں کی صرف معلومات دیں، کوئی ثبوت نہیں دیا، گیلانی+
اے کیو خان نیٹ ورک کے 13 افراد، 3 کمپنیوں پر امریکی پابندیاں+
 پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف قرارداد جمع کرادی+
بش نے میرے کہنے پر رائس کو ووٹنگ سے روکا، اسرائیلی وزیراعظم +
ممبئی حملوں کی واحد عینی شاہد انیتا لاپتہ، پولیس نے تلاش شروع کر دی+
اسامہ سے کبھی رابطہ نہیں رہا،مغرب منفی پروپیگنڈہ کر رہا ہے، ڈاکٹر قدیر+
بش جمعرات کو قوم سے الوداعی خطاب کریں گے+
دشمن آج بھی امریکہ پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، اوباما کیلئے اب حملوں کو روکنا ہی سب سے بڑا چیلنج ہوگا: بش<+
پاکستان کی غیر فوجی امداد میں تین گنا اضافے پر زور دوں گا:سینیٹرجان کیری+
مشرف کی وردی پیپلز پارٹی نے نہیں جوزف بائیڈن نے اتروائی :گیلانی+
پاک فوج چوکس، فضائیہ کے تمام اڈے الرٹ، آبدوزیں جدید ہتھیاروں سے لیس کر دی گئیں+
پاکستان قومی اسمبلی میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف مشترکہ قرار داد منظور +
پاکستان نے تحقیقات میں مدد نہ کی تو اسے دنیا میں تنہا کردینگے: بھارت کی ایک اور دھمکی +
منموہن سنگھ کی طرف سے زرداری کیلئے نئے سال کا کارڈ+
فلسطین اور کشمیر میں نہتے افراد پر ظلم پر دنیا خاموش کیوں ہے؟ ممبئی حملوں پر شور مچانے والے غیر جانبدار بنیں: گیلانی+
بھارت ہم پر حاوی ہونا چاہتا ہے تو یہ اس کی بھول ہے: صدر زرداری+
بغداد کا الوداعی دورہ: بش کو جوتوں کی سلامی +
پاکستان ترنوالہ نہیں، ملکی سلامتی کیلئے حکومت کے ساتھ ہیں: اعتزاز+
بھارت کے 12 ہوائی اڈوں پر بمبار اور ٹرانسپورٹ طیاروں کی آمدورفت+
پاکستان کی سر زمین جب تک ہمارے خلاف استعمال ہوتی رہے گی تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے: من موہن سنگھ+
 بش پر جوتے پھینکنے والے صحافی کو وزیراعظم کے سکیورٹی گارڈز نے گرفتار کرلیا +
پاک فوج مزید الرٹ‘ صدر زرداری کو جنرل کیانی کی بریفنگ+


Other Articles:
زرداری پر اعتبار نہیں، گیلانی ملک بچائیں: شہبازشریف (03.05.2009) .
سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنیوالے 3 ارکان گرفتار کرنیکا دعویٰ (03.05.2009) .
باراک اوباما نےامریکہ کے چوالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے (01.20.2009) .
میں باراک حسین اوباما ۔۔۔۔ -- (01.20.2009) .
پاکستان سے مخلص کردار ثابت کرنے کا مطالبہ کرنے والے اپنے وعدے پورے کریں: جنرل طارق مجید (01.20.2009) .



 
All News
تازہ ترین
اہم خبریں
امریکہ کی خبریں
کمیونٹی کی خبریں
بین الاقوامی خبریں
ادارتی کالم
اسلامی کالم
ادبی دنیا
خواتین کارنر
بچوں کی دنیا
کھیل
فلمی دنیا
Hot English News
English News

Newsletter
Your Name:
Your Email:
Submit

 Nida-i-waqt Group News Paper Contact:-  nidaiwaqt@nidaiwaqt.com

All Copy Right Reserved Re-production is strictly Prohibited