Home FAQ RSS Links Site Map Contact
..:: Hot News: علم بغاوت بلند کردیا،اب فیصلہ سڑکوں پرہوگا: نواز شریف کا ریلی سے خطاب ; زرداری نے نواز شریف کو بڑا بھائی کہہ کر پیٹھ میں چھرا گھونپا: شہباز شریف ; نواز شریف سے مفاہمت کیلئے تیار ہوں: زرداری ; زرداری پر اعتبار نہیں، گیلانی ملک بچائیں: شہبازشریف ; سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنیوالے 3 ارکان گرفتار کرنیکا دعویٰ  
Advertisement

 
بین الاقوامی خبریں 

لاس ویگس میں برقی مصنوعات کا عالمی میلہ


Tuesday, 01.13.2009, 03:26pm

اس سال امریکی شہر لاس ویگس میں عام صارفین کے استعمال میں آنے والے نئی برقی مصنوعات کا بین الاقوامی  میلہ منعقد ہوا جس میں دنیا بھرسے برقی آلات تیار کرنے والی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات نمائش کے لیے پیش کیں۔ اگرچہ دنیا کے اکثر ممالک کسادبازاری کی لپیٹ میں ہیں اور امریکی معیشت اپنی کئی عشروں کی تاریخ کے بدترین  اقتصادی اور مالیاتی بحران سے گذر رہی ہے لیکن لاس ویگس میں 2009ءکی برقی مصنوعات کے بین الاقوامی میلے میں شرکت کرنے والی کمپنیوں کو توقع ہے کہ وہ صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔


کچھ فلمیں قابلِ قبول ہوسکتی ہیں:سعودی مذہبی پولیس کے سربراہ کابیان


Monday, 12.22.2008, 02:18pm

واشنگٹن (مانیٹرنگ سیل)سعودی عرب کی مذہبی پولیس کے سربراہ نے ماضی میں فلموں پر اپنی نکتہ چینی   اور قدامت پسند اسلامی ملک  میں عشروں سے سنیما پر عائد پابندی کے باوجو کہا ہے کہ  بعض فلمیں قابلِ قبول ہوسکتی ہیں.


ایک ارب نغموں کے ڈاؤن لوڈ کا نیا ریکارڈ


Monday, 12.22.2008, 01:09pm

نئی دہلی (مانیٹرنگ سیل)2008ءموسیقی کے حوالے سے ایک نمایاں سال رہا۔ اس سال انٹرنیٹ سے نغموں کے ڈاؤن لوڈ کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ، بینڈز نے ریکارڈ تعداد میں دورے کر کے اپنے کنسرٹ کیے اورکروڑ ڈالر کی ریکارڈ آمدنی حاصل کی اور اس سال بعض مشہور پاپ سٹارز کو عدالتوں کے چکر لگانے پڑے۔


جاپان کو ڈھائی بلین ڈالر کا تجارتی خسارہ:ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان


Monday, 12.22.2008, 12:45pm

ٹویوٹا اور ہونڈا نے اپنی گاڑیوں کی تعداد اور  منافع کی شرح کم کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ نیوز)جاپان کی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ تیزی سےگرتی ہوئی برآمدات کی وجہ سے نومبر میں جاپان کو ڈھائی بلین ڈالر کا تجارتی خسارہ ہوا جبکہ ٹویوٹا کار کمپنی نےاکتہر سال میں پہلی مرتبہ نقصان کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ


زمین سےساڑھے گیارہ ارب نوری سال کی دور ی پر آبی بخارات کی دریافت


Monday, 12.22.2008, 11:43am

واشنگٹن (فارن ڈیسک)سائنس دان ایک عرصے سے کرہ ارض سے باہر پانی کی موجودگی کا کھوج لگانے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ کسی سیارے پر پانی کی موجودگی اس بات کی علامت ہوسکتی ہے کہ وہاں یا توکسی شکل میں زندگی موجود ہے ، یا ماضی میں موجود رہی ہوگی ۔ کسی دوسرے سیارے پر انسان کے مستقل قیام کے لیے وہاں پانی کا موجودگی ایک ضروری عنصر کی حیثیت رکھتی ہے۔



  + ہوٹل کھل گئے: مہمان اداس بھی، خوش بھی
  + زمبابوے میں ہیضے کے مریضوں کی تعداد 60ہزار تک پہنچ سکتی ہے :ڈبلیو ایچ او
  + ناسا: 2008ء کی خلائی مہمات پر ایک نظر


 
All News
تازہ ترین
اہم خبریں
امریکہ کی خبریں
کمیونٹی کی خبریں
بین الاقوامی خبریں
ادارتی کالم
اسلامی کالم
ادبی دنیا
خواتین کارنر
بچوں کی دنیا
کھیل
فلمی دنیا
Hot English News
English News

Newsletter
Your Name:
Your Email:
Submit

 Nida-i-waqt Group News Paper Contact:-  nidaiwaqt@nidaiwaqt.com

All Copy Right Reserved Re-production is strictly Prohibited