Home FAQ RSS Links Site Map Contact
..:: Hot News: علم بغاوت بلند کردیا،اب فیصلہ سڑکوں پرہوگا: نواز شریف کا ریلی سے خطاب ; زرداری نے نواز شریف کو بڑا بھائی کہہ کر پیٹھ میں چھرا گھونپا: شہباز شریف ; نواز شریف سے مفاہمت کیلئے تیار ہوں: زرداری ; زرداری پر اعتبار نہیں، گیلانی ملک بچائیں: شہبازشریف ; سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنیوالے 3 ارکان گرفتار کرنیکا دعویٰ  
Advertisement

Hot News
بغداد کا الوداعی دورہ: بش کو جوتوں کی سلامی
پاکستان ترنوالہ نہیں، ملکی سلامتی کیلئے حکومت کے ساتھ ہیں: اعتزاز
بھارت کے 12 ہوائی اڈوں پر بمبار اور ٹرانسپورٹ طیاروں کی آمدورفت
پاکستان کی سر زمین جب تک ہمارے خلاف استعمال ہوتی رہے گی تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے: من موہن سنگھ
پاک فوج مزید الرٹ‘ صدر زرداری کو جنرل کیانی کی بریفنگ

 
اہم خبریں 

بغداد کا الوداعی دورہ: بش کو جوتوں کی سلامی


Monday, 12.15.2008, 02:37pm

بغداد (مانیٹرنگ سیل) عراق کے الوداعی دورے کے دوران بغداد میں امریکی صدر بش پر ایک عراقی صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران جوتوں سے حملہ کر دیا تاہم اسے گرفتار کر لیا گیا۔ حملہ آور نے بتایا کہ یہ ہماری طرف سے امریکی صدر کیلئے ”الوداعی بوسہ“ ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر بش عراقی وزیراعظم نوری المالکی کے ساتھ مذاکرات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ اسی اثناءمیں تیسری قطار میں بیٹھا مقامی چینل کا صحافی منتظر الزیدی چھلانگ مار کر کھڑا ہو گیا اور امریکی صدر کی طرف دو جوتے پھینکے۔ صدر بش نے پھینکے گئے پہلے جوتے سے خود کو نیچے جھکا کر بڑی مشکل سے بچایا، دوسرا جوتا بھی ان کے قریب سے گزر گیا۔ اس موقع پر حملہ آور نے امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ


لاہور ہائیکورٹ میں گورنر راج کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور ، حکومت کو نوٹس جاری


Friday, 03.06.2009, 08:27pm

لاہور (ندائے وقت ) لاہور ہائیکورٹ نے صدر آصف علی زرداری کی طرف سے صوبہ پنجاب میں گورنر راج کے نفاذ کے خلاف درخواستوں کو باقاعدہ سماعت کے لئے منظور کر لیا ہے۔ یہ حکم ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ نے گورنر راج کے خلاف ایک ہی نوعیت کی دو درخواستوں پر ابتدائی سماعت کے بعد دیا۔


سری لنکن ٹیم پر حملے میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے: رحمان ملک


Friday, 03.06.2009, 08:25pm

اسلام آباد (ندائے وقت) مشیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ لاہور حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ چوبیس گھنٹوں میں منظر عام پر آ جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مشیر داخلہ کا کہنا تھا کہ لاہور میں لبرٹی چوک پر سری لنکن ٹیم پر ہونے والے حملے میں غیر ملکی ہاتھ بھی ملوث ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور حملے ملک کے خلاف سازش ہیں اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔


پشاور پشتو شاعر رحمان بابا کے مزار پر دھماکے


Thursday, 03.05.2009, 06:37pm

پشاور + مردان (مانیٹرنگ سیل ) پشاورمیں پشتو شاعر و عظیم صوفی بزرگ رحمن بابا کے مزار پر 5دھماکے ہوئے جس سے مزار کی عمارت کو خاصا نقصان پہنچا۔ دھماکو ں کے بعد لوگ مشتعل ہوگئے اورلوگوں نے پشتو کے عظیم صوفی شاعر کے مزار کی بے حرمتی پر شدید مذمت کی۔ یو سی ناظم کے گھر اور پولیس چوکی پر نامعلوم افراد نے بیس سے زائد راکٹ داغے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیںہوا۔ ادھر مردان کے علاقہ تحت بھائی میں سی ڈیز مارکیٹ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکوں سے بیس کے قریب دوکانیں تباہ ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق


پاکستان: اوباما انتظامیہ سے پالیسی میں تبدیلی کی توقع:وائس آف امریکہ


Tuesday, 01.20.2009, 06:32pm

واشنگٹن  (خالد حمید خان)پاکستان اور افغانستان میں بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اگرچہ اوباما انتظامیہ کی خارجہ پالیسی میں یہ خطہ اولین ترجیح رہے گا لیکن انہیں یہ  توقع ہے کہ خطے کے لیے موجودہ امریکی پالیسیوں میں نمایاں تبدیلی آئے گی۔


گوانتانامو کے قیدی، قبل از مقدمہ سماعتیں


Tuesday, 01.20.2009, 06:23pm

واشنگٹن  (خالد حمید خان) خلیج گوانتانامو میں امریکی بحریہ کے اڈے پر پیر کے روز اُن پانچ آدمیوں میں سے دو نےقبل از مقدمہ سماعتوں میں بالواسطہ طریقے سے اپنے جرم کا اعتراف کیا، جن پر 2001ء میں 11ستمبر کو امریکہ میں دہشت گردوں کے حملوں کا منصوبہ بنانے کا الزام ہے۔



  + امریکہ اور دنیا کا تعلق بہترہوجائیگا:بی بی سی
  + مجھے قربانی کا بکرا بنایا گیا:محمود درانی
  + وزیراعظم گیلانی سے حسین حقانی کی ملاقات پاک امریکہ تعلقات پر ہدایات حاصل کیں
  + ڈاکٹر قدیر کا باب بند ہوچکا‘ وزیراعظم کا امریکی محکمہ خارجہ کے بیان پر ردعمل
  + ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستانی طلبہ  نےجنرل(ر) مشرف  کے خلاف انٹرنیٹ پر مہم شروع کر دی


 
All News
تازہ ترین
اہم خبریں
امریکہ کی خبریں
کمیونٹی کی خبریں
بین الاقوامی خبریں
ادارتی کالم
اسلامی کالم
ادبی دنیا
خواتین کارنر
بچوں کی دنیا
کھیل
فلمی دنیا
Hot English News
English News

Newsletter
Your Name:
Your Email:
Submit

 Nida-i-waqt Group News Paper Contact:-  nidaiwaqt@nidaiwaqt.com

All Copy Right Reserved Re-production is strictly Prohibited