Home FAQ RSS Links Site Map Contact
..:: Hot News: علم بغاوت بلند کردیا،اب فیصلہ سڑکوں پرہوگا: نواز شریف کا ریلی سے خطاب ; زرداری نے نواز شریف کو بڑا بھائی کہہ کر پیٹھ میں چھرا گھونپا: شہباز شریف ; نواز شریف سے مفاہمت کیلئے تیار ہوں: زرداری ; زرداری پر اعتبار نہیں، گیلانی ملک بچائیں: شہبازشریف ; سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنیوالے 3 ارکان گرفتار کرنیکا دعویٰ  
Advertisement

 
امریکہ کی خبریں 

تقریبِ حلف برداری: اوباما نے یومِ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر  منایا


Tuesday, 01.20.2009, 06:39pm (GMT)

واشنگٹن  (خالد حمید خان) امریکہ نے نومنتخب صدر براک اوباما نے حلف برداری کی تقریب سے ایک روز قبل سیاہ فام امریکی باشندوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے رہنما  مارٹن لوتھر کنگ جونیئر   کا خصوصی دن منایا ۔

یومِ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر  پر امریکہ میں وفاقی تعطیل ہوتی ہے اور روایتی طور پر اس دن  رضاکار عوامی فلاح کے کاموں میں گزارتے ہیں۔ 

ایک بیان میں اوباما نے کہا کہ آج کا دن صرف مارٹن لوتھر کنگ کی خدمات ہی پر غورو فکر کرنے کا دن نہیں ہے بلکہ  یہ عمل کرنے کا دن ہے۔ انھوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنی  معاشرتی خدمات کو مستقل عزم میں بدل دیں تاکہ لوگوں کی زندگیاں بہتر بنائی جا سکیں۔

نومنتخب صدر اوباما نے کہا کہ ان کی حلف برداری کی تقریب کے لیے لوگ اسی میدان میں جمع ہوں گے جہاں 1963ء میں لوگ مارٹن لوتھر کنگ کی نسلی برابری پر تقریر سننے کے لیے اکٹھے  ہوئے تھے۔  براک اوباما نے کہا کہ یہ
ضروری ہے کہ ہمارے خواب ایک ہیں۔


    Print        Tell friend        Top


Related Articles:
مسٹر بُش نے اپنی صدار ت کے آخری دن متعدد عالمی لیڈروں کے ساتھ فون پر بات, شکریہ اور الوداع+
امریکی صدور کی تقریب حلف برداری کی تاریخ+
صدر بش زمینی حقائق سے بے خبر ایک طاقت ور صدر+
اذیت رسانی میں بہتری+
براک اوباما اور مستقبل کی امریکی خارجہ پالیسی +
مقبول امریکی گلوکارہ فرینکلن ، براک اوباما کی حلف برداری کی تقریب میں پرفارم کریں گی+
پاکستان نے دہشت گردی کے انسداد کے لیے مؤثر اقدامات کیے ہیں: باؤچر+
انتظامی ڈھانچا از سرِ نو تعمیر کریں: کارسازی کی صنعت سے بُش اور اوباما کا مطالبہ+
اوباما نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی ٹیم نامزد کردی+


Other Articles:
مسٹر بُش نے اپنی صدار ت کے آخری دن متعدد عالمی لیڈروں کے ساتھ فون پر بات, شکریہ اور الوداع (01.20.2009) .
امریکی صدور کی تقریب حلف برداری کی تاریخ (01.20.2009) .
صدر بش زمینی حقائق سے بے خبر ایک طاقت ور صدر (01.13.2009) .
اذیت رسانی میں بہتری (01.13.2009) .
براک اوباما اور مستقبل کی امریکی خارجہ پالیسی (12.22.2008) .



 
All News
تازہ ترین
اہم خبریں
امریکہ کی خبریں
کمیونٹی کی خبریں
بین الاقوامی خبریں
ادارتی کالم
اسلامی کالم
ادبی دنیا
خواتین کارنر
بچوں کی دنیا
کھیل
فلمی دنیا
Hot English News
English News

Newsletter
Your Name:
Your Email:
Submit

 Nida-i-waqt Group News Paper Contact:-  nidaiwaqt@nidaiwaqt.com

All Copy Right Reserved Re-production is strictly Prohibited