تقریبِ حلف برداری: اوباما نے یومِ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر منایا Tuesday, 01.20.2009, 06:39pm |
واشنگٹن (خالد حمید خان) امریکہ نے نومنتخب صدر براک اوباما نے حلف برداری کی تقریب سے ایک روز قبل سیاہ فام امریکی باشندوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا خصوصی دن منایا ۔ |
|
مسٹر بُش نے اپنی صدار ت کے آخری دن متعدد عالمی لیڈروں کے ساتھ فون پر بات, شکریہ اور الوداع Tuesday, 01.20.2009, 06:36pm |
واشنگٹن (خالد حمید خان) امریکہ کے سبک دوش ہونے والے صدر جارج بُش نے پیر کے روز متعدد عالمی لیڈروں کے ساتھ فون پر بات کی اور اپنے آٹھ سالہ دورِ صدارت میں اُن کے تعاون اور دوستی کا شکریہ ادا کیا۔ |
|
امریکی صدور کی تقریب حلف برداری کی تاریخ Tuesday, 01.20.2009, 02:58pm |
واشنگٹن (خالد حمید خان) کل بیس جنوری کو براک اوباما امریکہ کے چوالیسویں صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ اِس طرح امریکہ میں ایک لیڈر سے دوسرے لیڈر کو اقتدار کی پرُامن منتقلی کی وہ روایت جاری رہے گی جو 1789 میں جارج واشنگٹن کی صدارت کی پہلی افتتاحی تقریب سے شروع ہوئی تھی۔ آج کل صدارت کی افتتاحی تقریبات بڑی دھوم دھام سے منائی جاتی ہیں۔ |
|
صدر بش زمینی حقائق سے بے خبر ایک طاقت ور صدر Tuesday, 01.13.2009, 03:44pm |
واشنگٹن (خالد حمید خان )صدر بش نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں ، جسے انہوں نے اپنے آٹھ سالہ دور اقتدار کی آخری پریس کانفرنس کا نام دیا، کئی ایسی باتیں کہیں جو میڈیا اور تجزیہ کاروں کا موضوع بن گئیں۔ انہوں نے خاص طورپر دعویٰ کیا کہ ان کے اقدامات کی وجہ سے دنیا میں امریکہ کا امیج بہتر ہوا ہے اور امریکی پہلے سے زیادہ محفوظ ہوگئے ہیں۔ وائس آف امریکہ نے ایک سینیئر تجزیہ کار ڈاکٹر نثار چوہدری سے اس حوالے سے انٹرویو کیا۔ |
|
اذیت رسانی میں بہتری Tuesday, 01.13.2009, 03:30pm |
اخبار یو ایس اے ٹوڈے نے لکھا ہے کہ اتوار کی صبح ٹیلی ویژن پر رخصت ہونے والے نائب صدرڈک چینی اور نو منتخب صدر باراک اوباما نے دو ٹوک الفاظ میں مشتبہ قیدیوں کو ایذا دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ |
|