انسان کی حقیقت....عا ئشہ کلیم Sunday, 12.14.2008, 12:50pm |
اخلاقی اور روحانی طور پر انسان پستی کا شکار ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی آزمائش خوش حالی اور غریبی دونوں صورتوں میں کرتا ہے زندگی کی تمام نعمتیں اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ہیں، وہ چھین بھی سکتا ہے ہر انسان اپنی جسامت یعنی ہاتھ، پاﺅں، آنکھ، ناک اور کان وغیرہ کے اعتبار سے ایک دوسرے سے مطابقت رکھتا ہے لیکن اس کے برعکس ہر شخص خواہ وہ مرد ہو یا عورت ہر انسان اپنے اندر سمجھ بوجھ فہم و فراست اور عقل و شعور کی ایک پوری دنیا اپنے اندر لیے پھرتا ہے۔ |
|
قرب الٰہی کا زینہ....امیر محمد اکرم اعوان Sunday, 12.14.2008, 12:37pm |
سورہ العنکبوت کی آیت 45میں مومن کو ایک متوازن اور خوبصورت زندگی بسر کرکے سرخروئی کے ساتھ موت کے دروازے سے گزار کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش ہونے کے لئے وسائل و ذرائع بتائے گئے ہیں کہ تلاوت قرآن حکیم کو لازم کرو، صلوٰة قائم کرو کہ نماز یقینا برائیوں اور فحاشیوں سے بچا لیتی ہے اور اللہ تعالیٰ کا ذکر اکبر ہے۔ |
|
انعامات الٰہی.....تحریر : علامہ محمد خلیل الرحمن قادری Sunday, 12.14.2008, 12:33pm |
امت مسلمہ پر حضور اکرم کے سبب اللہ رب العزت کی طرف سے انعامات اور احسانات کا تسلسل آخرت میں بھی قائم رہے گا۔ جس طرح دنیا میں اللہ نے امت مسلمہ کو یگانہ، ممتاز اورمنفرد بنایا اسی طرح آخرت میں بھی اللہ تعالیٰ امت مسلمہ پر اپنا خصوصی اکرام اور فرمائے گا۔ |
|
دل کی بیماری کودورکرنے کا نبوی نسخہ Sunday, 12.14.2008, 12:28pm |
حضرت سعد ابن ابی وقاص روایت کرتے ہیں کہ میں بیمار ہوا میری عیادت کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے انہوں نے اپنا ہاتھ میرے کندھوں کے درمیان رکھا تو ان کے ہاتھ کی ٹھنڈک میری ساری چھاتی میں پھیل گئی پھرفرمایاکہ |
|