Home FAQ RSS Links Site Map Contact
..:: Hot News: علم بغاوت بلند کردیا،اب فیصلہ سڑکوں پرہوگا: نواز شریف کا ریلی سے خطاب ; زرداری نے نواز شریف کو بڑا بھائی کہہ کر پیٹھ میں چھرا گھونپا: شہباز شریف ; نواز شریف سے مفاہمت کیلئے تیار ہوں: زرداری ; زرداری پر اعتبار نہیں، گیلانی ملک بچائیں: شہبازشریف ; سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنیوالے 3 ارکان گرفتار کرنیکا دعویٰ  
Advertisement

 
ادبی دنیا 

لال قلعے کے اردو مشاعرے: روایت و حکایت


Tuesday, 01.20.2009, 05:42pm

اردو مشاعرے ہماری ادبی و تہذیبی روایت کے امین اور ہماری لسانی بیداری کے عکاس ہیں۔ مشاعروں کی ایک الگ تہذیب ہے، ایک الگ رنگ ڈھنگ ہے۔یہ تہذیب ہمیں اس بات کی یاد دلاتی ہے کہ اگر ہمیں اپنی زبان اور شعری سرمائے کا تحفظ عزیز ہے تو ہمیں معیاری مشاعروں کے انعقاد اور ان میں شرکت سے گریز نہیں کرنی چاہئے۔لیکن یہ بھی ایک حقیقت اور تلخ حقیقت ہے کہ اب عوامی مشاعروں کا معیار انتہائی پست ہو تا جا رہا ہے اور ایسے ایسے لوگ بھی شاعر کی حیثیت سے ان میں شرکت کرنے لگے ہیں جو نہ تو اردو زبان سے واقف ہیں اور نہ ہی شعری روایت سے


ہندوستانی اردو ادیب اور دوطرفہ خیرسگالی: گوپی چند نارنگ سے خصوصی انٹرویو


Sunday, 12.14.2008, 11:47am

نئی دہلی (فارن ڈیسک)نامورادیب، محقق اور دانش ور پروفیسر گوپی چند نارنگ ابھی ایک عشرہ کراچی اور لاہور میں گزار کر نئی دہلی واپس آئے ہیں۔ ممبئی کے دہشت گردانہ واقعات کے وقت وہ کراچی میں تھے اور کراچی آرٹس کونسل میں منعقدہ سیمنار میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔ جو غالب، جوش، جان ایلیا اور مخدوم محی الدین کے حوالے سے منعقد کیا گیا تھا ۔ جس میں پاکستان کے ایک سو سے زائد معروف ادبا اور شعرا صحافیوں اور قلم کاروں کے علاوہ بھارت کے 12 اصحاب نے شرکت کی تھی۔


راجگیر کی وادیوں میں غلام علی کی جادوئی آواز نہیں گونج سکی


Sunday, 12.14.2008, 11:38am

نئی دہلی (فارن ڈیسک)ممبئی حملوں کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی سے نہ صرف دوطرفہ امن عمل کونقصان پہنچا ہے، بلکہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی رشتوں کو بھی دھچکا لگا ہے۔
اسی سلسلے میں بین الاقوامی شہرت یافتہ غزل گائیک غلام علی کو بھارت آ کرراجگیرمہوتسومیں اپنے فن کے جوہر دکھانے سے روک دیا گیا ہے۔ 


سندھی زبان کے شاعر تاج محمد عرف تاجل بیوس کراچی میں انتقال کر گئے


Sunday, 12.14.2008, 11:34am

 کراچی (خصوصی رپورٹ)سندھی زبان کے شاعر تاج محمد عرف تاجل بیوس کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ان کی عمر ستر برس تھی۔
گزشتہ دنوں تاجل بیوس کی دماغ کی نس پھٹ گئی تھی جس کے بعد وہ مقامی ہسپتال میں مسلسل کوما میں رہے، جہاں سنیچر کی صبح ان کا انتقال ہوگیا۔





 
All News
تازہ ترین
اہم خبریں
امریکہ کی خبریں
کمیونٹی کی خبریں
بین الاقوامی خبریں
ادارتی کالم
اسلامی کالم
ادبی دنیا
خواتین کارنر
بچوں کی دنیا
کھیل
فلمی دنیا
Hot English News
English News

Newsletter
Your Name:
Your Email:
Submit

 Nida-i-waqt Group News Paper Contact:-  nidaiwaqt@nidaiwaqt.com

All Copy Right Reserved Re-production is strictly Prohibited