واشنگٹن میں حلف برداری کی تقریب کی تیاریاں زوروں پر....خالد حمید خان ........واشنگٹن Thursday, 01.15.2009, 09:55pm |
براک اوباما 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے صدر بش زمینی حقائق سے بے خبر ایک طاقت ور صد ر ء2011تک روز گار کے 25لاکھ نئے مواقع: اوباما کا منصوبہ امریکہ میں نئے صدر کی آمد اور پرانے صدر کی رخصتی کس طرح ہوتی ہے؟ وائٹ ہاؤس کی زندگی اوباما فیملی کی نظر میں اوباما کی حلف برداری کی تقریب میں لوگوں کی دلچسپی کیا امریکہ 1930 کی کساد بازاری کی طرف بڑھ رہاہے؟ امریکہ میں مسلم تنظیموں نے باراک اوباما کی حمایت کا اعلان |
|
نتیجہ اللہ پر......ناتمام .....ہارون الرشید Tuesday, 01.13.2009, 05:42pm |
علقمہ خیر الدین کی بات مجھے بہت اچھی لگی .... بات نہیں، ان کا پورا رویہ اور انداز فکر۔ ایک طویل بحث کے اختتام پر انہوں نے یہ کہا :جب کوئی پیچیدگی آ پڑے تو آدمی کو سچائی ، انصاف اور خود داری پر قائم رہنا چاہئے اور نفع و نقصان کو اپنے اللہ پر چھوڑ دینا چاہئے۔ ان کےساتھ ہونےوالی زیادتی اور احکامات کی بربادی پر صدمہ تھا مگر اب خوش گوار حیرت ہوئی اور دل کو جیسے قرار سا آگیا۔ فون بند کرتے ہوئے انہوں نے اضافہ کیا |
|
جوتے کسے مار ے جائیں؟ ..... خوشنود علی خان کا کالم ناقابل اشاعت Tuesday, 01.13.2009, 05:35pm |
وزیراعظم نے قومی سلامتی کے مشیر محمود علی درانی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ۔ ۔ وزیراعظم نے انہیں برطرف کر دیا ہے۔ ۔ ۔ لیکن محمود علی درانی نے تو میر صادق اور میر جعفر کا کردار ادا کر دیا۔وزیر اعظم نے انہیں یہ کہہ کر برطرف کیا کہ انہوں نے اجمل قصاب کے بارے میں کچھ کہنے سے قبل ان سے پوچھا نہیں تھا۔ ۔ ۔ سوال یہ ہے کہ اب انہیں برطرف کرنے کا کیا فائدہ۔ ۔ ۔ امریکیوں نے انہیں اسی وقت کے لئے INDUCTکروایا تھا اب انہیں امریکی کہیں اور نوازنے کے لئے کہہ دیں گے۔ ۔ ۔ |
|
بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے Saturday, 12.20.2008, 11:33pm |
کہتے ہیں بحیثیت وزیر خارجہ 80 کی دہائی میں جب صاحبزادہ یعقوب خاں بنگلہ دیش کے سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچے تو ان کے میزبانوں نے انہیں اس ہی گھر میں ٹھہرایا جہاں کبھی وہ چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت میں رہتے تھے۔ |
|